مدینہ منورہ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ؛ 42 بھارتی عمرہ زائرین جاں بحق عرب میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب عمرہ زائرین کی بس ایک ڈیزل ٹینکر سے ٹکرائی۔