Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فلوریڈا میں امریکا–یوکرین مذاکرات میں پیش رفت، نازک مرحلہ درپیش ہے، روبیو

فلوریڈا میں امریکا–یوکرین مذاکرات میں پیش رفت، نازک مرحلہ درپیش ہے، روبیو

فلوریڈا: امریکا اور یوکرین کے اعلیٰ حکام کے درمیان امریکی ریاست فلوریڈا میں روس، یوکرین جنگ سے متعلق امن مذاکرات ہوئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق یوکرینی اور امریکی حکام کے درمیان ہونے والے ان مذاکرات کو میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، اگرچہ جنگ کے خاتمے کے عمل کو اب بھی

Loading...