
سابق فرانسیسی صدر کی سزا کے خلاف اپیل خارج، تین سال قید کی سزا کی توثیق
عدالت نے سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے تین سال قید کی سزا کی توثیق کردی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق کیسیشن کورٹ نے وائر ٹیپنگ کیس میں نکولس سرکوزی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ان کی تین سال قید کی سزا کی توثیق کردی جس میں الیکٹرانک بریسلٹ کے تحت ایک سال کی قید بھی شامل ہے۔ نکولس سرکوزی









