
مودی سرکار کے خلاف سراپا احتجاج بھارتی کسان آج بلیک فرائیڈے منا رہے ہیں
نئی دہلی: مودی سرکار کے خلاف بھارتی کسانوں کا ’دہلی چلو‘ مارچ 11 ویں روز بھی جاری ہے جب کہ بھارتی کسان آج بلیک فرائیڈے منا رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پنجاب ہریانہ بارڈر پر نوجوان کسان کی ہلاکت کے خلاف کسانوں کا احتجاج مزید شدت اختیار کرگیا ہے۔ سراپا احتجاج بھارتی کسان آج بلیک فرائیڈے منا رہے ہیں جب کہ کسان 26 فروری







