کون سی بیماریوں میں مبتلا افراد حج 2026 کے مبارک سفر پر نہیں جا سکتے؟ جانیے ڈاکٹر جو فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کریں گے ان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی جائے گی