
سورج کی روشنی پر چلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی تیار
نیدر لینڈ کی کمپنی کی جانب سے جلد مارکیٹ میں سورج کی روشنی پر چلنے والی سولر الیکٹرک گاڑی متعارف کروائی جائے گی۔ دنیا بھر میں پیٹرول کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں اور امریکہ جیسے امیر ممالک میں بھی پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ جس کے بعد مارکیٹ میں الیکٹرک گاڑیوں کا ہر طرف شور ہے اور کمپنیاں اس پر بہت







