Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
محمد صلاح تیسری بار سال کے بہترین فٹبالر قرار

محمد صلاح تیسری بار سال کے بہترین فٹبالر قرار

لندن: مصر اور لیورپول کے اسٹار فارورڈ محمد صلاح نے ایک بار پھر اپنی شاندار کارکردگی کا لوہا منواتے ہوئے تیسری مرتبہ سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ جیت لیا۔ پروفیشنل فٹبالرز ایسوسی ایشن کا اعزاز پروفیشنل فٹبالرز ایسوسی ایشن (PFA) کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ 33 سالہ محمد صلاح کو ان کی شاندار کارکردگی کے پیش نظر سال کا بہترین کھلاڑی منتخب کیا گیا ہے۔

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads