
فلسطینی فٹبالر کی موت کا ذکر نہ کرنے پر محمد صلاح کی یوئیفا پر تنقید
فلسطینی فٹبالر کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں موت کا ذکر نہ کرنے پر لیورپول کے معروف فٹبالر محمد صلاح نے یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی یوئیفا کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ یوئیفا نے شہید فلسطینی فٹبالر سلیمان العبید کو خراجِ عقیدت پیش کیا، لیکن ان کی شہادت کن حالات میں ہوئی، اس کا کوئی ذکر نہیں کیا۔ 41 سالہ سلیمان العبید، جنہیں “فلسطینی پیلے” کے نام سے جانا







