
فنکاروں کے لئے بھی ریلیف پیکج تیار
پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کے باعث مستحق فنکاروں کے لئے مالی امداد کے پیکج کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے بعد محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب نے مستحق فنکاروں کے لیے مالی امداد کا پیکج تیار کر لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب حکومت 3 ہزار فنکاروں کی مالی معاونت کرے گی اور مستحق فنکاروں کو 15 سے 20 ہزار روپے







