
13 سالہ لڑکی 10 سال تک صرف اور صرف ’پاستا‘ کھا کر زندہ رہی، وجہ جان کر سب افسردہ ہوگئے
جب کھانے کی بات آتی ہے تو ہم سب کے پاس اپنے پسندیدہ کھانوں کی ایک فہرست ہوتی ہے۔ ہم اپنے پسند کے کھانے کسی بھی وقت کسی بھی دن کھا سکتے ہیں لیکن کیا آپ ایک ہی کھانا مستقل کھانے اک سوچ بھی سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق13 سالہ لڑکی 10 سال تک صرف اور صرف ’پاستا‘ کھا کر سب کو حیرت میں







