Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم

ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ایشیاکپ 2025 میں بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم ہیں۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ ایشیاکپ میں بہترین کارکردگی کے لیے پوری ٹیم پرعزم ہے۔ تمام کھلاڑیوں نے سخت محنت کی ہے اور ہماری تیاریاں مکمل ہیں۔ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مائیک ہیسن نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میچ میں 180 رنز

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads