صدرِ مملکت کو چار ممالک کے نئے سفیروں کی اسنادِ سفارت پیش، دو طرفہ تعاون کے فروغ پر گفتگو پاک افواج کے چاق و چوبند دستے نے غیر ملکی سفیروں کو گارڈ آف آنر پیش کیا