شہر قائد میں صبح اور رات میں خنکی بڑھنے لگی، دن بدستور گرم
شہر قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 15.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 41 فیصدہے۔