وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے حلف اٹھا لیا چیف جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے لیے 3 بینچ تشکیل دے دیئے ہیں۔