پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں مذکورہ عرصے میں ٹیکسٹائل برآمدات 6.4 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔