
بھارت کو عالمی چیمپئن بنانے والے راہول ڈریوڈ کس بات پر شرمندہ ہیں؟
بھارت کو ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بنانے والے راہول ڈریوڈ فتح کے بعد ٹرافی کے ساتھ اپنے ردعمل پر شرمندہ ہیں۔ جب بھارتی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 جیت کر عالمی چیمپئن بنی تو اس وقت ان کی کوچنگ سابق کھلاڑی اور کپتان راہول ڈریوڈ کررہے تھے اور اس جیت میں ان کا اہم کردار رہا ہے۔ حال میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے راہول ڈریوڈ







