
پاکستانی آرٹسٹ کا نیا شاہکار،وزیراعظم کا پوٹریٹ تیار
عالمی رہنماؤں کے پورٹریٹ بنانے والے معروف پاکستانی آرٹسٹ وقاص احمد شائق نے وزیراعظم عمران خان کا پوٹریٹ بنا ڈالا۔ وقاص احمد شائق کے چند اہم شاہکاروں میں ترکی کے صدر رجب طیّب اردگان، سعودی ولی عہد محمّد بن سلمان ، ملائشین وزیر اعظم مہاتیر محمد، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی، سمیت عالمی راہنماوں کے پوٹریٹ شامل ہیں. معروف پاکستانی آرٹسٹ وقاص احمد شائق نے کہا







