
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پر عالیشان طرز زندگی دکھانے والے 1 لاکھ افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ نجی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے جب کہ تقریباً ایک لاکھ سے زائد بااثر اور دولت مند







