کراچی، وزیر اعلیٰ سندھ کا شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ دورے کے دوران سیکریٹری لوکل گورنمنٹ اور دیگر افسران بھی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ موجود تھے