
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
حکومت نے ڈیجیٹل معیشت کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے نیا قانون نافذ کر دیا ہے جس کے تحت یوٹیوب، سوشل میڈیا، ویڈیو، آڈیو اور میوزک اسٹریمنگ سمیت تمام آن لائن سروسز سے حاصل ہونے والی آمدنی پر ٹیکس ادا کرنا لازم ہوگا۔ نئے قانون کے مطابق ٹیلی میڈیسن، ای لرننگ، کلاؤڈ کمپیوٹنگ، آن لائن بینکاری، ای کامرس، ای اسٹورز اور آن لائن مارکیٹس بھی ٹیکس ایکٹ







