Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مصر اور چلی ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈز کی میزبانی کے لیے منتخب

مصر اور چلی ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈز کی میزبانی کے لیے منتخب

 لاہور: اگلے ہاکی ورلڈکپ کے لیے کوالیفائنگ راؤنڈز کی میزبانی کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مصر اور چلی کو ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈز کی میزبانی کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم اپنا کوالیفائنگ راؤنڈ مصر میں کھیلے گی، جہاں جنوبی ایشیا اور افریقی خطے کی مضبوط ٹیمیں بھی ایکشن

Loading...