
ویڈیو؛ ’پٹھان‘ کے ’بے شرم رنگ‘ سونگ پر کومل رضوی کا رقص وائرل ہوگیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ و میزبان کومل رضوی نے دیپیکا پڈوکون کے گانے بےشرم رنگ فلم ’پٹھان‘ پر ڈانس کیا، جوکہ کافی وائرل ہو گیا ہے۔ کومل رضوی کی پیدائش بیرون ملک ہوئی تھی اور انہوں نے زندگی کے کئی سال متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی مختلف ریاستوں اور خاص طور پر دبئی میں گزارے۔ انہیں 1996 کے مقبول گانے ’باؤجی باؤجی‘ سے شہرت حاصل










