
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
چین میں کی جانے والی ایک طویل مدتی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نائٹ شفٹ میں کام کرنے والے افراد میں گردوں میں پتھری بننے کا خطرہ مارننگ شفٹ میں کام کرنے والوں کی نسبت بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ گردے میں پتھری پیشاب میں موجود کیمیکلزکی وجہ سے بنتی ہے، اور جب یہ جسم سے خارج







