
ہانگ کانگ: رہائشی کمپلیکس میں بھیانک آتشزدگی سے 44 ہلاک، 45 زخمی، 279 لاپتا
ہانگ کانگ: ہانگ کانگ کے وانگ فُک کورٹ رہائشی کمپلیکس میں بھڑکنے والی خوفناک آگ نے کم از کم 44 افراد کی جان لے لی اور 45 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ کے نتیجے میں 279 افراد تاحال لاپتا ہیں اور 900 افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ہانگ کانگ؛ کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر







