Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عراق مظاہرے

عراق میں ایرانی قونصل خانےکوآگ لگادی

عراق میں حکومت جاری مخالف  مظاہروں میں مظاہرین نےایرانی  قونصل خانےکوآگ لگا دی ہے۔  غیرملکی خبررساں ادارےکے مطابق عراق میں مظاہرین کے ایک گروہ نےنجف شہرکےجنوبی علاقے میں واقع ایرانی قونصل خانے کو آگ لگا دی ہے۔ مظاہرین نےایران کے خلاف  سخت نعرے بازی کی، احتجاج کرنے والوں کا کہنا تھا کہ تہران حکومت عراقی پالیسی میں مداخلت کرتی ہے، مظاہرین ’ایران عراق سے نکلو‘ کے نعرے لگا

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads