
کونسی عادتیں فالج اور ہارٹ اٹیک کے خطرات میں اضافہ کرتی ہیں؟
فالج اور ہارٹ اٹیک ، یہ دونوں ایسے مرض ہیں جس کا شکار ہونے کے بعد انسان اپنی زندگی کو بہت محتاط انداز میں گزارتا ہے۔ ان امراض کا شکار آج کل صرف بڑی عمر کے افراد نہیں ہورے ہیں بلکہ درمیانی اور اوسط عمر کے افراد میں بھی یہ بیماری عام ہوگئی ہے۔ ایک تحقیق کے بعد ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ان امراض کا شکار







