
عابد علی دل کے عارضے میں مبتلا، کیریئر داؤ پر لگ گیا
قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی دل کے عارضے میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ پاسکتان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق عابد علی کو ایکیوٹ کورونری سنڈروم کی تشخیص ہوئی ہے تاہم اس وقت ان کی طبیعت بہتر ہے۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ ابھی مزید 48 گھنٹے اسپتال میں رہیں گے جہاں ان کی صحت کا جائزہ لیا












