
فالج کا خطرہ کس صورت میں بڑھ جاتا ہے؟
انسان اکثر ایسی بیماری کا شکار ہوجاتا ہے جس کا اسے علم نہیں ہوتا ہے جس میں ذیابطیس، بلڈ پریشر اور امراض قلب کا شمار ہوتا ہے ۔ ان بیماریوں کا علم اس وقت تک نہیں ہوتا ہے جب تک کوئی سنگین مسائل کا سامنا نا کرنا پڑ جائے تاہم ان بیماریوں کی شدت کے باعث انسان کو فالج کا خطرہ بھی لاحق ہوجاتا ہے ۔ اس حوالے







