
میٹابولک سنڈروم میں اضافہ کرنے والے عناصر کی شناحت کرلی گئی
میٹابولک سنڈروم، فطری طور پر ایک خاموش مرض ہے جس میں اضافہ ایک صحتمند انسان کو بھی موت کی طرف لے جاسکتا ہے ۔ اس حوالے سے کی جانے والی تحقیق کی مدد سے میٹابولک سنڈروم میں اضافہ کرنے والے عناصر کی شناحت کی گئی ہے جس میں تقریباً 1 لاکھ افراد کا ڈیٹا جمع کیا گیا تھا۔ اس تحقیق میں شامل لوگوں سے سوالنامے پر کروائے گئے







