Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

برطانوی میڈیا کے بڑے انکشافات، کسی موقع پر بھی انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا

 برطانوی میڈیا کے بڑے انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے انکشافات میں بتایا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کا اصرار ہے کہ انہیں تو پوچھا ہی نہیں گیا کہ کیا وہ ٹریول کریں گے یا نہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کھلاڑیوں نے اس دعوی سے انکار کیا ہے کہ وہ ای سی بی کے فیصلے کے پیچھے تھے۔ برطانوی میڈیا نے مزید بتایا کہ ای سی بی کا

Loading...