Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ کرکٹ بورڈ دورہ پاکستان کے حوالے سے آج اہم فیصلہ کریگا

Now Reading:

انگلینڈ کرکٹ بورڈ دورہ پاکستان کے حوالے سے آج اہم فیصلہ کریگا

انگلینڈ کرکٹ بورڈ آج دورہ پاکستان کے حوالے سے اہم فیصلہ کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق آج  بورڈ آفیشلز آپس میں دورہ پاکستان کے حوالے سے مشاورت کرینگے۔

ترجمان انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آج دورہ پاکستان کے حوالے سے باقاعدہ اعلان کرینگے۔

واضح رہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان میں دو ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی ہے، پہلا میچ 13 اکتوبر جبکہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی 14 اکتوبر کو شیڈول ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان میں ای گیمنگ کے سب سے بڑے مقابلے کا انعقاد
ورلڈکپ سے قبل معروف کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
قوم کی دعاؤں سے فائنل تک پہنچے ہیں، کپتان قومی ہاکی ٹیم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر