Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میچ کھیلے گی

Now Reading:

قومی کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میچ کھیلے گی

قومی کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم مقامی وقت کے مطابق صبح 10:45 بجے ہوٹل سے اسٹیڈیم روانہ ہوگی جبکہ دونوں ٹیموں کے مابین میچ کا آغاز دوپہر 1 بجے ہوگا۔

اس دوران قومی ٹی ٹونٹی کرکٹرز دوپہر 2 سے 4  بجے تک ٹریننگ سیشن میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ میں شامل اوپنر امام الحق اور مڈل آرڈر بیٹسمین سلمان علی آغا آج رات اسکواڈ سے علیحدہ ہوجائیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر