
فالج کی شرح میں اضافے پر ماہرینِ صحت کا اظہارِ تشویش
دنیا بھر میں تقریباً 60 لاکھ اموات فالج کی وجہ سے ہوتی ہیں، ماہرینِ صحت۔ ماہرین صحت نے پاکستان سمیت کم اور درمیانی آمدن والے ممالک میں فالج کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فالج کا مرض دائمی معذوری اور دنیا بھر میں انسانی اموات کا سب سے اہم وجہ ہے۔ ’کم اور درمیانی آمدن والے ممالک میں فالج کی













