
انگلینڈ کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا پہلا میچ یکم سے پانچ دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کا دوسرا میچ 9 سے 13 دسمبر تک ملتان میں جبکہ تیسرا ٹیسٹ میچ 17 سے 21 دسمبر تک کراچی میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کی ٹیم







