Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان
انگلینڈ

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے  پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

انگلینڈ کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ جیتنے والی ٹیم کو ہی برقرار رکھا گیاہے۔

اسکواڈ میں جو روٹ(کپتان)جیمز اینڈرسن،جوفرا آرچر، ڈومینک بیس،اسٹورٹ براڈ، روری برنز،جوس بٹلر، زیک کرولی،سیم کرن، اولی پوپ،ڈوم سبلی، بین اسٹوکس،کرس ووکس اور مارک ووڈ شامل ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 5 اگست سے کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کردی
ہاکی ٹیم نے قومی فخر کو دوبارہ بحال کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
آئرلینڈ 2025 میں وائٹ بال سیریز کیلیے پاکستان کا دورہ کرے گی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا آغاز کردیا
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر