شیخ حسینہ واجد مجرم قرار؛ سزائے موت کی سزا سنادی گئی عدالت نے اپنے فیصلے میں شیخ حسینہ واجد کو مجرم قرار دیا ہے، تاہم سزا کا اعلان ابھی باقی ہے۔