
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
کراچی : ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں لاہور بدستور پہلے جبکہ کراچی ساتویں نمبر پر آگیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ قرار دی گئی ہے جہاں آلودہ ذرات کی مقدار 404 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ کراچی میں یہ شرح 147 پرٹیکیولیٹ میٹر رہی، جو مضرِ صحت فضا کی نشاندہی کرتی ہے۔











