Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امریکا: بلیک فرائیڈے پر اے آئی کی مدد سے آن لائن خریداری کا نیا ریکارڈ

امریکا: بلیک فرائیڈے پر اے آئی کی مدد سے آن لائن خریداری کا نیا ریکارڈ

واشنگٹن: امریکا میں بلیک فرائیڈے کے موقع پر آن لائن خریداری 11.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، جس میں مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی شاپنگ ٹولز نے نمایاں کردار ادا کیا۔ ایڈوبی اینالیٹکس کے مطابق امریکی صارفین نے 11.8 ارب ڈالر کی آن لائن خریداری کی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 9.1 فیصد زیادہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق خریدار مصروف مالز سے بچتے ہوئے قیمتوں کا

Loading...