
’تمام شعبوں کے افراد جن کو حکومت نے دیوار سے لگایا وہ مارچ میں شرکت کریں ‘
شازیہ مری نے کہا ہے کہ تمام شعبوں کے افراد جن کو حکومت نے دیوار سے لگایا وہ مارچ میں شرکت کریں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پریس کلب کی نومنتخب باڈی کو مبارکباد دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہر ممبر کا رول ہوتا ہے، پیپلز پارٹی بھی







