اردن کے شاہ عبداللہ دوم کا گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سولیوشنز ہیڈکوارٹر کا دورہ شاہِ اردن کو پاکستان کی دفاعی پیداوار میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا گیا