لاہور، اے کیو آئی مسلسل بہتر، فاسٹ ٹریک اسموگ پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے مرکزی شاہراہوں پر روزانہ دو مرتبہ پاور سپرے کا عمل جاری ہے