
انگور کھائیں فالج اور ہارٹ اٹیک سے تحفظ پائیں
دنیا بھی اموات اور معذوری کی سب سے بڑی وجہ عارضہ قلب اور فالج ہے۔ اگر ان جان لیوا امراض سے بچنا چاہتے ہیں تو انگور کو اپنی غذا میں ضرور شامل رکھیں۔ واضح رہے کہ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں شامل شرکاء کو روزانہ 46 گرام انگوروں کا پاؤڈر دیا گیا جو








