
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
دنیا میں ایسے بچوں کی کمی نہیں ہے جو مختلف خوف کے ساتھ یا تو جنم لیتے ہیں یا پھر بچپن میں کسی وجہ سے خوف میں مبتلا ہوکر اسی کے ساتھ بڑے ہوتے ہیں ایسا ہی ایک خوف فاروق جیمز کو سر کے بال کٹوانے کا ہے۔ چھوٹے بچے اکثربالوں کو کٹوانے سے ڈرتے ہیں تاہم برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ فاروق جیمز حقیقت میں








