
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
قالین کی صفائی ہمیشہ ہی ایک چیلنج رہی ہے تاہم اب ایک خودکار روبوٹ اس مشکل چیلنج کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے۔ گھر کی صفائی کو مکمل خودکار بنانے کی سمت ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے، ایک امریکی کمپنی نے دنیا کا پہلا آل اِن ون کارپٹ واشنگ روبوٹ متعارف کروا دیا ہے۔ جسے آر ٹو روبوٹن کا نام دیا گیا ہے، یہ انوکھا روبوٹ ویکیومنگ،









