
مشہور ’لبوبو ڈول‘ پر فلم بنانے کی تیاری؛ مداح بےصبری سے منتظر
باربی اور پولی پاکٹ جیسی فلموں کی کامیابی کے بعد اب ایک اور عالمی شہرت یافتہ کھلونا کریکٹر لبوبو ڈول پر فلم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سونی پکچرز نے اس گڑیا پر فلم بنانے کے حقوق خرید لیے ہیں جبکہ امکان ہے کہ یہ فلم ہاربیس (Horror-Based) طرز پر مبنی ہوگی۔ سونی پکچرز کی جانب سے کیے گئے باضابطہ اعلان کے







