
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے موسمِ سرما کے آغاز پر ملک بھر میں خشک اور سرد موسم برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ ادارے کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث چترال، دیر، مالاکنڈ، ایبٹ آباد، مانسہرہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے کچھ علاقوں میں







