
ویمنز کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
لاہور: ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باعث ٹیم انتظامیہ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باعث ہیڈ کوچ محمد وسیم کو ان کے عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ محمد وسیم کو 2024 میں ویمن ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا، تاہم ان کی کوچنگ












