Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے انعقاد میں تاخیرکا خطرہ بڑھنے لگا

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے معاملات میں تیزی نہ آ سکی، جس کی وجہ سے ایڈیشن کے انعقاد میں تاخیر کا خظرہ دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ پی ایس ایل سیزن سیون میں کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کے لیے رجسٹریشن ، ٹریڈنگ اور ری ٹینشن سمیت دیگر تمام معاملات ہنوز تاخیر کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابھی تک لیگ کے لئے کھلاڑیوں

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads