
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت (آرٹس ریگولر گروپ) کے سالانہ امتحانات 2025ء کے نتائج جاری کردیے۔ چیئرمین انٹربورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو کے مطابق پہلی پوزیشن ہنس راج ولد مکیش کمار (رول نمبر 938852) نے حاصل کی جو آئی ڈے اے، آر آئی ای یو ہائر سیکنڈری اسکول فار بلائنڈ اینڈ ڈیف کے طالب علم ہیں۔انہوں نے 1100 میں سے 953 نمبر لے کر







