وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کر دی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے